ماہِ محرم-دعوتِ فکر و تدبر

زندہ حق از قوتِ شبیری ؑاست

باطل آخر داغِ حسرت میری است
(حکیم الامتؒ)

مفہوم :حق زندہ ہے شبیریؑ(حسینی)قوّت سے،بالآخرباطِل افسوس کے ساتھ جانے والا (ختم ہونےوالا)ہے۔

واقعہ کربلا ایک طرف رنج والم اور مصائب کا المناک سانحہ ہے تو دوسری طرف صبر و استقلال اور زہد و جہد  کی تفسیر بیان کرتا  ہے۔امتِ مسلمہ کو عہدِ جدید میں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے جن کا مقابلہ کرنے کے لیے ایمان ، اتحاد اور تنظیم کی ضرورت ہے۔روح فورم اورآبروئے ملت گروپ(ایمبلم اسکول سسٹم) تلاشِ حق کے لیے  معاشر ےکے ہر فرد کو فکرو تدبر کی دعوت دیتا ہے۔

۔

آپ کس شعبہ اور سرگرمی میں آبروئے ملت گروپ(ایمبلم اسکول سسٹم) کی نمائندگی  کرنا چاہتے ہیں؟

  • تربیتِ اساتذہ
  • حلقۂ مصنفین
  • ایمبلم اسکول سسٹم کی ملک گیر توسیع
  • تدوینِ نصاب
  • مشاورت و رہنمائی
  • تعلیمی منصوبوں میں شراکت داری

آپ کی آراء اور تجاویز کا انتظار رہے گا۔

منتظمین روح فورم/آبروئے ملت گروپ(ایمبلم اسکول سسٹم)

43 ای، حیدری چوک، سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی

فون نمبر:03111222957