الکاسب بزنس کلب

عرض کن پیش ِ خدائے عزّوجل

عشق ِ من گرد وہم آغوش ِ عمل

فورم بذریعہ ممبر شپ لوگوں کے ذہنی رجحان کو نوکریوں سے کاروبار کی طرف راغب کرنے پر عمل پیرا ہے اور اپنے ممبران کو دفتری سہولیات، کمپنی کی رجسٹریشن، مینجمنٹ، ٹریننگ پروفائل شئیرنگ اور محدود بنیادوں پر سرمائے کی بھی پیش کش کرتا ہے۔اس کلب کا کام سمال بزنس سے لے کر پارٹنر شپ اور کنسورشیم قائم کرنا ہے۔الکاسب بزنس کلب کامیاب کاروباری حضرات کو اپنے انفرادی اور اجتماعی برانڈ بنانے اور فرنچائز کرنے میں مدد دے گا۔الکاسب بزنس کل دُرَّخشاں کاروباری سوچ

(Innovative Business Ideas) اور سماجی و اقتصادی فلاحت (Social Entrepreneurship)

 کو بھی ترویج دیتا ہے۔خصوصاً نوجوانوں اور پروفیشنلز کے لیے اپنا بزنس آئیڈیا اور پلان رجسٹر کروانے اور سپانسر کروانے کی سہولت مہیا کرتا ہے۔

ruh4