زندہ حق از قوتِ شبیری ؑاست
باطل آخر داغِ حسرت میری است
(حکیم الامتؒ)
مفہوم :حق زندہ ہے شبیریؑ(حسینی)قوّت سے،بالآخرباطِل افسوس کے ساتھ جانے والا (ختم ہونےوالا)ہے۔
واقعہ کربلا ایک طرف رنج والم اور مصائب کا المناک سانحہ ہے تو دوسری طرف صبر و استقلال اور زہد و جہد کی تفسیر بیان کرتا ہے۔امتِ مسلمہ کو عہدِ جدید میں بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے جن کا مقابلہ کرنے کے لیے ایمان ، اتحاد اور تنظیم کی ضرورت ہے۔روح فورم اورآبروئے ملت گروپ(ایمبلم اسکول سسٹم) تلاشِ حق کے لیے معاشر ےکے ہر فرد کو فکرو تدبر کی دعوت دیتا ہے۔
۔
آپ کس شعبہ اور سرگرمی میں آبروئے ملت گروپ(ایمبلم اسکول سسٹم) کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں؟
- تربیتِ اساتذہ
- حلقۂ مصنفین
- ایمبلم اسکول سسٹم کی ملک گیر توسیع
- تدوینِ نصاب
- مشاورت و رہنمائی
- تعلیمی منصوبوں میں شراکت داری
آپ کی آراء اور تجاویز کا انتظار رہے گا۔
منتظمین روح فورم/آبروئے ملت گروپ(ایمبلم اسکول سسٹم)
43 ای، حیدری چوک، سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
فون نمبر:03111222957