- یا مَعْشِرَ التُّجَارِ اِتَّقُوْا اللّٰہَ
اے گروہ تاجران، ہر حال میں اللہ کا تقویٰ پیشِ نظر رکھو “راوی عبداللہ ابنِ عباسؓ”
O group of Merchants (Businessmen), follow taqwa in any kind of Situation.
حضورؐ اُن تاجروں سے مخاطب ہیں جو اجتماعی طور پر کاروباری سرگرمیوں سے منسلک ہیں۔اسلام نے جہاں دیگر تمام معاملات میں تقویٰ اختیار کرنےکی تلقین کی ہے وہاں کاروباری معاملات میں بھی تقویٰ پر عمل پیرا ہونے کا حکم صادر کیا ہے۔روح فورم نے اسی حکمت ِعملی کو اپناتے ہوئے اعتماد اور بھروسے کی فضا قائم کی ہے۔روح بزنس گروپ کے تمام ممبران امانت دار اور خوفِ خدا کے پاسدار ہیں اور اسی وجہ سے فورم کامیابیوں کی طرف رواں دواں ہے