روح فورم-رکنیت کی دعوت

ہوا  ہو  ایسی کہ ہندوستاں سے اے اقبال

اڑا کے مجھ کو غبارِ رہ ِحجازکرے

علامہ اقبالؒ

   علامہ اقبالؒ نے زندگی کے ہر شعبہ کو اپنی فکری بصیرت سے نوازا  اور  اسوہءِ حسنہ کی روشنی میں اصلاح ِ امت کا فریضہ سر انجام دیا۔روح فورم علامہ اقبال ؒکے اسی مشن کو آگے بڑھانا چاہتا ہے اور اسوہءِ حسنہ کی روشنی میں تعلیمی، ثقافتی، اقتصادی اور کاروباری سرگرمیوں میں مثبت تبدیلیاں لا کر   معاشرے کو خوشحال بناناچاہتا ہے۔آپ بھی  فورم  سے معاونت کر کےاپنے حصے کا چراغ روشن کر سکتے ہیں

.

روح منزل تھرڈ فلور، ، ڈی ایچ اے ٹو، سیکٹر اے، جی ٹی روڈ، اسلام آباد 0335-7771005، 0515162023