اَلْمَغْبُونُ لا مَحْموُْ د.ُٗ وَلاَ ما جُورُٗ
غبن کرنے والے تاجر کی اگلے جہاں پزیرائی ہو گی اور نہ ہی وہ اجر دیا جائے گا (سیدنا علی ابن ابی طالب)
The businessman who involved in embezzlement will not be appreciated and will not be awarded in the life after death.
روح فورم اسوہ ءِ حسنہ پر عمل پیراء ہوتے ہوئے کاروباری معاملات میں منفی رویّوں اور رجحانات سے اجتناب کرنے کی تلقین کرتا ہے۔فورم کا بنیادی مقصد اجتماعی خوشحالی ہے اور ہر شراکت دار تمام زرائع پر مساوی حق رکھتا ہے۔روح فورم نے ایک دوسروں کے حقوق کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ایسا لائحہ عمل تیار کیا ہے جس پرعمل پیرا ہوتے ہوئے اتحاد و یگانگت کی فضا برقرار رہ سکتی ہے