خرم الہی نوجوان محقق اور اینکر کے ساتھ خصوصی نشست

21032477_1571159156256915_5797406378123332762_n 20992984_1571159196256911_6646323486882484379_n 20954087_1571159279590236_8224396300809281739_n 20953573_1571159249590239_4786116719132180939_n 20953184_1571159022923595_2866669905633225667_n 20915659_1571159086256922_8153976339592554_n

۔۔۔۔۔۔

خرم الہی نوجوان محقق اور اینکر ہیں۔فکرِ اقبالؒ کے حوالے سے آپ نے کام کر رکھا ہے۔روح فورم کے زیرِ اہتمام  19 اگست 2017، خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں آپ نے فکرِ اقبالؒ اور موجودہ تقاضوں کے حوالے سے سیر حاصل گفتگوفرمائی سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا۔آخر میں محترم سید مرتضی علی شاہ نے اپنے خیالات کا اظہار فرماتے ہوئے کہا کہ یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے اور نوجوانوں کو ان میں بھرپور شرکت کرنی چاہیے اس لیے کہ وہ مستقبل کے لیڈر ہیں۔علامہ اقبالؒ نے اسوہءِ حسنہ کی ترجمانی کی۔اس لیے ہم فکرِ اقبالؒ کے ذریعے ترویجِ اسوہءِ حسنہ آسانی سے ممکن بنا سکتے ہیں