قالؐ مِنْ اَماَ ثِلِ اَْعْماَ لِکُمْ اْ َ تْیاَ نَ الْحَلا َل (راوی ابو کبشۃ
الانماریؓ، صحاح)
آپ لوگوں کا مثالی عمل، حلال چیزوں کو سامنے لانا اور رواج دینا ہے

حیرت کی بات ہے کہ مضر ِ صحت اشیا ء کے Brand بن گئے۔ان کی پوری دنیا میں کھربوں کی تجارت ہورہی ہے۔ان اشیاء کے استعمال سے جو لاعلاج بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں ان کی ادویات سے بازار بھرے پڑے ہیں
ان روایت میں سرکار ِ دوعالمؐ نے حلال اشیاء زیتون، کھجور، انجیر، ھریسہ، عناب ، شہد اور دیگر فطری اشیاء کو Brand بنانے کی ترغیب دی ہے تا کہ حلال بھی میسر ہو اور صحت بھی قائم رہے۔جس صحابی ؓ سے یہ روایت منقول ہے وہ انہی Brands کے تاجر تھے۔کاش ہم اس صنعتی اور تجارتی پروگرام کی طرف جائیں جو اسوہءِ حسنہ میں پورے شوکت کے ساتھ موجود ہے تو ہماری زراعت، صنعت اور تجارت دستیاب وسائل میں سے اتنی ترقی کرے کہ معاشی خوشحالی کے قوی امکانات پیدا ہو جائیں گے
روح فورم ان تمام چیزوں کو Brand کے طور پر متعارف کروانا چاہتا ہے۔اس لیے ہم خیال کاروباری خواتین و حضرات سے درخواست ہے کہ فورم کے ساتھ مل کر ان اشیاء کی تجارت شروع کی جائے جس کے لیے CPEC کی صورت میں سنہری موقع ہمارے ہاتھ آیا ہے۔پاک چائنہ راہداری کے دونوں اطراف میں ان Brands کے Displays ہوں اور قریب کے ماڈل قصبوں میں یہ صنعت زوروں پر ہو۔یہ سب اشتراک ِ کاروبار سے ممکن ہے۔اگر ہم آج مل کر اس کاروبار کو شروع کریں تو ہمارا مستقبل بہت روشن ہو گا

RUH Manzil, 3rd Floor, Rauf Tower, DHA 2, Sector A, Islamabad
Phone: 051-5162023-5
Cell: 03357771005