مَنِ اسْتَحَلَ بِدَرھمَ فَقَد ْاِستَحَلَ

 

مَنِ اسْتَحَلَ بِدَرھمَ  فَقَد ْاِستَحَلَ

جس نے ایک درہم حلال کمایا اس نے اپنا رزق حلال کیا  (راوی لبیبۃ  انصاریؓ)

He made his earnings lawful (Halal), who earned one endorsed dirham.

اسلام نےحلال رزق کمانے اور جائز زریعہ معاش اختیار کرنے کا درس دیا ہے۔موجودہ دور میں غربت کی شرح میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ حصولِ روزگار کے مواقع فراہم نہ ہونے کے باعث بہت سے لوگ ناجائز زرائع سے کمائی کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ہمارا معاشرہ بہت سی خرابیوں کی زد میں آ گیا ہے ۔روح فورم  کا نصب العین ایسی صورتِ حال میں روزگار کے جائز مواقع فراہم کر کے معاشرے سے برائیوں کا خاتمہ کرنا ہے اور اس سلسلے میں تمام خواتین و حضرات کو فورم میں شمولیت کی دعوتِ عام ہے