نِعْمَ العَونُ عَلیَ تَقْوَی اللهِہ، الْمالِ

نِعْمَ العَونُ عَلیَ تَقْوَی اللهِہ، الْمالِ

اللہ مال کمانے میں تقویٰ اختیار کرنے پر خاص مدد سے نوازتا ہے (راوی جابر ابنِ عبداللہ)

Allah grants special help to those people, who adhere Taqwa in earnings.

جہاں تقویٰ کی وجہ سے انسان دینی سطح پر دوسروں سے بلند مقام پر فائز ہو سکتا ہے وہاں دنیاوی معاملات خصوصاََ تجارت و کاروبار میں بھی دوسروں سے برتری حاصل کر سکتا ہے۔ تقویٰ بنیادی طور پر خوفِ خدا  کا دوسرا نام ہے۔روح فورم  کی  تمام کاروباری اور تجارتی  سرگرمیاں اسی جذبے کے تحت انجام پزیر ہوتی ہیں۔تمام ممبران کسی بھی منصوبے کے مثبت اور منفی پہلووں  سے ایک دوسروں کو آگاہ کرتے ہیں تا کہ قبل از وقت درست فیصلہ کیا جا سکے