نَہیَ عَنْ بَیْعِِ ِِ وَّ شَرْطِِ
رسول اللہ ؐ نے خریدو فروخت میں شرط لگانے سے منع فرمایا ( راوی انس بن مالکؓ)
Holy Prophet (PBUH) forbidden from bet in sale purchase matters.
اسلام نے ایسے ہر عمل سے منع فرمایا ہے جس کی وجہ سے باہمی ہمدردی کے جذبہ کو ٹھیس پہنچے اور اختلافات و نفرت کی فضا قائم ہو۔روح فورم اسلامی قوانین کو مدِ نظر رکھتے ہوئے خریدو فروخت کے معاملات طے کرتا ہے۔بزنس پارٹنر شپ کے دوران بھی جو قوائد و ضوابط مرتب کیے جاتے ہیں وہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوتے ہیں تا کہ ناجائز منافع کمانے کے دروازے بند ہوں اور سب کو اپنےسرمائےاور محنت کے مطابق فوائد حاصل ہوں