مَن تَعَذَ َرَتْ عَلَیْہِ التِّجارَہ
جو مفلوک الحال ہو اس پر تجارت لازم ہے (راوی شرجیل الجمعفیؓ)
Business is compulsory for him, who is impoverished.
بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے کئی مسائل جنم لے رہے ہیں۔روح فورم لوگوں کے ذہنی رجحان کو تبدیل کر کے نوکری سے کاروبار کی طرف راغب کرنا چاہتا ہے تا کہ بے روزگار خواتین و حضرات اپنے پیروں پر کھڑے ہو کر معاشرتی خوشحالی میں اہم کردار ادا کر سکیں۔اسلام میں تجارت و کاروبار کو دیگر تمام زرائع سے بڑھ کر فوقیت حاصل ہے