RUH-Forum Organized a Special Conference of Fikr-e-Iqbal

خرم الہی نوجوان محقق اور اینکر ہیں۔فکرِ اقبالؒ کے حوالے سے آپ نے کام کر رکھا ہے۔روح فورم کے زیرِ اہتمام خصوصی 19 اگست 2017، خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں آپ نے فکرِ اقبالؒ اور موجودہ تقاضوں کے حوالے سے سیر حاصل گفتگوفرمائی سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا۔آخر میں محترم سید مرتضی علی شاہ نے اپنے خیالات کا اظہار فرماتے ہوئے کہا کہ یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے اور نوجوانوں کو ان میں بھرپور شرکت کرنی چاہیے اس لیے کہ وہ مستقبل کے لیڈر ہیں۔علامہ اقبالؒ نے اسوہءِ حسنہ کی ترجمانی کی۔اس لیے ہم فکرِ اقبالؒ کے ذریعے ترویجِ اسوہءِ حسنہ آسانی سے ممکن بنا سکتے ہیں