Quranic Teachings and Wisdom of Iqbal

قرآنی تعلیمات اور حکمتِ اقبال کی روشنی میں آبروئے ملت بیس لائن ایجوکیشن اینڈ منٹورینگ سسٹم (AMBLEM ) سکول میں دلِ بِینا کے نام سے حلقہ تدبّر قائم کیا گیا جس کی پہلی میٹنگ ایمبلیم ہائر سکول میں منعقد ہوئی۔ اس حلقے کا مقصد طلبا میں غور و فکر کرنے کا شعور بیدار کرنا
ہے۔